Property All Risk

جائیداد (پراپرٹی) کو درپیش خطرات

خلاصہ

جائیداد (پراپرٹی) کو درپیش خطرات کو تحفظ فراہم کرنے والی یہ پالیسی آگ اور اس متعلقہ تمام خطرات کا احاطہ کرتی ہے۔ جس میں حادثاتی جسمانی نقصان اور انشورنس کا کور حاصل کرنے والی جائیداد(پراپرٹی) کے نقصان کو وسیع تر کوریج(تحفظ) دیا جاتا ہے، ماسوائے ان چیزوں کے جن کو پالیسی دستاویز میں تحریری طور پر واضح کردیا ہو۔ اس پالیسی کے تحت فیکٹریز، پاور پلانٹس، عمارت آفس پروجیکٹ بشمول ورکشاپ، مشینری، آلات، سازوسامان، اشیا، سامان، ایندھن، گودام، احاطے کو انشورنس کور حاصل ہے۔