Advance Loss of Profit

(منافع میں نقصان پر پیشگی ادائیگی (ایڈوانس لاس آف پرافٹ

خلاصہ

یہ انشورنس پالیسی کسی حادثے کے نتیجے میں کاروبار کے تاخیر سے شروع ہونے، یا کسی کاروبار کے مجموعی منافع میں کمی، یا کسی کاروبار کے اصل سرمائے میں نقصان سے پیدا ہونے والے عوامل کو انشورنس کا تحفظ دیتا ہے۔ یہ پالیسی پرنسپل ایڈونس لاس آف پرافٹ یا ایڈوانس لاس آف پرافٹ (اے ایل او پی) کے طور پر بھی جانی جاتی ہے