Electronic Equipment

(الیکٹریکل آلات (ایکویپمنٹ

خلاصہ

الیکٹرانک آلات کوغیر متوقع اور اچانک وجوہات کی بنا پر نقصان یا خراب ہونے کے خدشات لاحق ہوتے ہیں۔ اس منصوبے کے ذریعے آپ درج ذیل الیکٹرانک آلات کی مختلف اقسام کوتحفظ دے سکتے ہیں

  • کمپیوٹر
  • مائیکرو پروسیسر
  • آڈیو ویڈیو آلات
  • ٹیلی کمیونیکیشن آلات
  • الیکٹرو میڈیکل تنصیبات
  • مواد کی جانچ اور تحقیق کے آلات
  • دیگر دفتری سامان، بشمول کیلکیولیٹر،ڈیپلیکیٹنگ مشین،اسکینگ مشین