Marine Cargo

Marine Cargo

خلاصہ

بین الاقوامی اور ملکی تجارت مال کی نقل و حرکت میں تیزی،توسیع اور ترقی سے میرین کارگوانشورنس اور ویژن انشورنس کے ماہرین کی ضرورت میں اضافہ ہوا ہے۔ میرین کارگو انشورنس ایسے صارفین یا با ذوق نفیس کارگو مالکان کی ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مصنوعات کی مکمل رینج فرہم کرتی ہیں۔

ہمارے ایجنٹوں کے بڑے نیٹ ورک کے ذریعے اس امر کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ سروے سہولیات وقت پر فراہم کی جائیں اور تمام میرین ایکسپورٹ پالیسیوں کے کلیمزبروقت تصفیہ کرائے جائیں۔ہم ضرورت کے مطابق ایسی میرین پالیسیاں تیارکرتے ہیں، جو آپ کے خاص متعلقہ کاروبار کا احاطہ کرتی ہوں۔ آپ اپنے کاروبار اور کارگو کی نوعیت کے مطابق انشورنس کور کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ یہ پالیسی ہمارے گاہکوں کی مختلف ضروریات، معیار کے مطابق تیار کی جاتی ہیں۔