Bid Bond

(نیلامی بانڈ (بڈ بانڈ

نیلامی بانڈ نجی/سرکاری معاہدوں کے لئے ٹینڈر (ٹھیکے) جمع کرانے کے سلسلے میں مطلوب ہوتے ہیں۔ جس کا مقصد اس بات کی مشروط ضمانت دینا ہوتا ہے کہ اگر نیلامی میں حصہ لینے والا (ٹھیکیدار) کو ٹھیکہ مل گیا تو وہ اس معاہدے کے لئے پرفارمنس بونڈ کی تکمیل کرے گا۔ اگر ٹھیکدار معاہدہ میں شامل نہ ہوا اور مطلوبہ پرفارمنس بونڈ دینے کے قابل نہیں ہے تو انشورنس کمپنی مالک کو بانڈ کی رقم ادا کرنے کے لئے ذمہ دار ہو گی۔