Supply Bond

سپلائی بانڈ

خلاصہ

سپلائی بانڈز، پرفارمنس بانڈ کے مماثل ہوتے ہیں۔ یہ مخصوص وقت اور جگہ پر اشیاء، مال، مشینری کی فراہمی کے معاہدوں کے لئے جاری کئے جاتے ہیں۔